ریڑھی کھڑی کرنے کے تنازع پر فائرنگ ، شہری زخمی

ریڑھی کھڑی کرنے کے تنازع پر فائرنگ ، شہری زخمی

ملزم علی حیدر اور اس کے ساتھی نے شکیل نامی شہری کو قابو کر لیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھی کھڑی کرنے کے تنازع پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں ریڑھی کھڑی کرنے کا تنازعے پر ملزم علی حیدر اور اس کے ساتھی نے شکیل نامی شہری کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس پر فائرنگ کر دی گئی۔ جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہوگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...