سول لائن کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سول لائن کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔ جس کی موت ممکنہ طور پر اس کے سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے واقع ہوئی۔ تاہم پولیس نے ملز موں اور لاش کے ورثاء کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments