سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش ،شہری کو قابو کرکے  بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں بلال نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ انارکلی بازار کے قریب ملز موں نے اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...