گھر کی چھت پر سوئی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی چھت پر سوئی ہوئی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مشتاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 18 سالہ بیٹی گھر کی چھت پر اکیلی سوئی ہوئی تھی کہ اس دوران ملزم دیوار پھلانگ کر آیا اور اس کی بیٹی کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments