کامران ظفر بٹالوی کی رہائش گاہ پر یوم آ زادی منایا گیا

کامران ظفر بٹالوی کی رہائش گاہ  پر یوم آ زادی منایا گیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا) چودھری کامران ظفر بٹالوی راول کی رہائش گاہ گارڈن ٹاؤن میں یوم آ زادی کو عقیدت واحترام سے منایا یومِ آزادی کے جشن پر کیک بھی کاٹا گیا۔

 اس موقع پر سیف الرحمن راول محمد رمضان راول محمد خالد راول محمد شہباز راول زین علی راول راشد علی راول اسامہ راول زاہد راول غلام مرتضے ا محبوبی باؤ راول انجمن تاجران مونگی کے صدر محمد رمضان موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...