گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج میں یومِ آزادی کی تقریب
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد ۔ گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج جڑانوالہ میں یومِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس کی صدارت پرنسپل میڈم نگہت مجید نے کی۔ تقریب میں طالبات اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ طالبات نے 14 اگست کی مناسبت سے ملی نغمے اور تقاریر پیش کرکے وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments