یومِ آزادی پر محکمہ جنگلات شورکوٹ کے زیر اہتمام شجرکاری
شورکوٹ(نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سرسبز پنجاب کے تحت یومِ آزادی کے موقع پر محکمہ جنگلات شورکوٹ کے زیر اہتمام شورکوٹ پلانٹیشن میں شجرکاری تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر،ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ چودھری انصر رسول،اسسٹنٹ کنزرویٹر فاریسٹ رانا ظفر اقبال، ڈی ایس پی یوسف چیمہ،تحصیلدار میاں عمران، سی او میونسپل کمیٹی میاں توصیف الرحمن، صدر شورکوٹ پریس کلب رانا شاہد محمود سمیت مختلف سرکاری محکموں کے افسروں و نمائندگان نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments