گھر کے باہر سے بجلی میٹر چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں غلام عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں غلام عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments