ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیولا پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں غلام عباس نامی شہری نے پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں غلام عباس نامی شہری نے پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments