گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد، ملزم فرار

 گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد، ملزم فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ میں مرزا نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کی غیر موجودگی میں ملزم گھر میں داخل ہوگیا اور گھر میں موجود خواتین کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، بعدازاں دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...