گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

 گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے پی ایم سی کالونی کے رہائشی امیر حمزہ نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے پی ایم سی کالونی کے رہائشی امیر حمزہ نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...