محنت کش خاتون کی گدھا ریڑھی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ میں کوثر بی بی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے گدھا ریڑھی چوری کرکے لے گئے۔
تھانہ جھمرہ میں کوثر بی بی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے گدھا ریڑھی چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments