ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے  والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ خطرناک ٹریفک حادثے کا باعث بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...