ہسپتال میں دوائی لینے آئے شہری کی جیب صاف

 ہسپتال میں دوائی لینے آئے  شہری کی جیب صاف

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں سہیل نامی شہری دوائی لینے آیا اور۔۔۔

 ڈاکٹر کے کمرے کے باہر اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...