کال سنتے شہری سے موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں احد نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں احد نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments