سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر 3 دکاندار گرفتار

 سکیورٹی کے ناقص انتظامات  پر 3 دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔

اس دوران تین دکانوں پر سیکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے، جو کسی بڑی واردات کا سبب بن سکتے تھے ۔ پولیس نے تینوں دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...