تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments