ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں  بھاری گاڑی لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ گاڑی دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہی تھی۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...