گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی، موبائل فون لے اڑے

 گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی، موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ناصرت کالونی کے رہائشی جاوید نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔۔۔

 جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان گھر میں داخل ہوگئے اور الماریوں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے ضروری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...