مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران شہری کا موبائل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں بلال مسجد میں عبداللہ نامی شہری موبائل فون چارجنگ پر لگا کر نماز کی ادائیگی میں مصروف ہوگیا۔
اس دوران نامعلوم ملزمان موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments