سکوٹی کی ٹکر سے کمسن بچہ زخمی، مقدمہ درج

 سکوٹی کی ٹکر سے کمسن  بچہ زخمی، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار میں سمیرا نامی خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا آٹھ سالہ بیٹا گھر کے قریب موجود تھا کہ۔۔۔

 سکوٹی پر سوار دو خواتین نے مبینہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...