کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک

 کاروباری لین دین میں شہری  کو لاکھوں کا بوگس چیک

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں شمعون نامی شہری کو ملزم انجم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔

 جو مقررہ وقت پر بینک سے رقم نہ ہونے کے باعث مسترد ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...