جڑانوالہ : رات گئے طویل لوڈشیڈنگ
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سارا دن اور رات گئے گھنٹوں بجلی کی بندش سے بچوں، بزرگوں اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سارا دن اور رات گئے گھنٹوں بجلی کی بندش سے بچوں، بزرگوں اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید پریشانی کے باوجود تاحال کوئی ذمہ دار افسر صورتحال پر موقف دینے کو تیار نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments