پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments