سوئی گیس کا میٹر اور پائپ چوری

 سوئی گیس کا میٹر اور پائپ چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں چور شہری کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر اور پائپ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ عثمان نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے رات کو واردات کی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں چور شہری کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر اور پائپ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ عثمان نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے رات کو واردات کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...