گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا گتہ جل کر خاکستر

 گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا گتہ جل کر خاکستر

نڑوالا روڈ پر جواد کلب چوک کے قریب نجی گتہ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑکی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نڑوالا روڈ پر جواد کلب چوک کے قریب نجی گتہ فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ حکام کے مطابق آگ تقریباً تین مرلہ رقبے پر مشتمل دو کمروں تک محدود رہی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا گتہ اور دیگر سامان جل کر تباہ ہوگیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...