ساہیانوالہ : سابقہ دشمنی پر شہری پر تشدد، جان لیوا فائرنگ

ساہیانوالہ : سابقہ دشمنی پر شہری  پر تشدد، جان لیوا فائرنگ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں سابقہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے مبینہ طور پر شہری یوسف کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

اور جان لیوا فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...