پیرمحل: 3منشیات فروش گرفتار

 پیرمحل: 3منشیات فروش گرفتار

پیرمحل (نمائندہ دنیا) پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔

تھانہ پیرمحل پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث غلام دستگیر سکنہ خانجوان سی پلاٹ پیرمحل، کو گرفتار کیا اورایک کلو 400 گرام چرس برآمد کی جبکہ ملزموں عابد حسین اور کاشف کو گرفتار کرکے عابد کے قبضے سے 21 لٹر جبکہ کاشف کے قبضے سے 20 لٹر شراب برآمد کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...