رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کھلے پٹرول کی فروخت شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی تھی۔ دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کھلے پٹرول کی فروخت شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی تھی۔ دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments