بجلی چوری کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بجلی چوری کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

 اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...