بھتہ نہ دینے کی صورت میں پمپ تباہ کرنے کی دھمکیاں ،2 ملزم گرفتار

بھتہ نہ دینے کی صورت میں پمپ تباہ  کرنے کی دھمکیاں ،2 ملزم گرفتار

ٹھیکرایولا(نمائندہ دنیا) پٹرول پمپ مالک سے بھتہ مانگنے اور بھتہ نہ دینے کی صورت میں پمپ تباہ کرنے کی دھمکیاں دینے والے دو ملز م گرفتار

۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 39 ج۔ب کھوکھر چوک میں واقع پیٹرول کے مالک وکیل احمد سے ملزمان فیصل شاہ،اور انس وغیرہ نے فون کال کے ذ ریعے 4 لاکھ روپے بھتہ کا تقاضا کیا اور بھتہ نہ دینے کی صورت میں پٹرول پمپ کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دیں مالک کے مطابق ملزم اکثر پٹرول پمپ پر آتے ملازمین کو دھمکیاں دیتے اور مفت پیٹرول بھی ڈلواتے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...