کار ٹرالر سے ٹکرا کر نیچے جا گھسی کار ،2 افراد شدید زخمی
پیرمحل ( نمائندہ دنیا)پیرمحل رجانہ روڈ 87موڑ کے قریب کار ٹرالر سے ٹکرا کر نیچے جا گھسی کار مکمل تباہ کار سوار دوافراد شدید زخمی ، پیرمحل رجانہ روڈ پر چک87 موڑ پر کار ڈرائیور کو نیند آنے پر کار ٹرالر کے نیچے جاگھسی جس کے نتیجہ میں کار مکمل طورتباہ ہوگئی کار سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔
پیرمحل رجانہ روڈ 87موڑ کے قریب کار ٹرالر سے ٹکرا کر نیچے جا گھسی کار مکمل تباہ کار سوار دوافراد شدید زخمی ، پیرمحل رجانہ روڈ پر چک87 موڑ پر کار ڈرائیور کو نیند آنے پر کار ٹرالر کے نیچے جاگھسی جس کے نتیجہ میں کار مکمل طورتباہ ہوگئی کار سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments