جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیاگیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments