نوسر باز نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

نوسر باز نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں نعمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے اسے روک لیا اور باتوں میں الجھا کر تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی اور دیگر سامان ہتھیالیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...