ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments