بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بچیانہ کے علاقے سے فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا۔
تھانہ بچیانہ کے علاقے سے فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments