دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کرلیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments