اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...