غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتار ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری ریفلنگ کرنیوالا دکاندار گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری ریفلنگ کرنیوالا دکاندار گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments