شہری سے مارکیٹ میں جیب تراشی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔
انارکلی بازار میں زبیر خریداری میں مصروف تھا کہ ملزموں نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب میں سے نقدی اور موبائل چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments