دوشیزہ نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں نگل لیں

 دوشیزہ نے گھریلو ناچاقی  پر زہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرہ(نمائندہ دنیا)سترہ سالہ دوشیزہ نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ محلہ نشاط آباد کے عبدالستار کی بیٹی زینب نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔

جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی جسے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ منتقل کیا گیا جہاں سی ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت پرالائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...