محنت کش کے مویشیوں کو زہر دیدیاگیا، دو گا ئے ہلاک
گوجرہ(نمائندہ دنیا)نا معلوم افرادنے محنت کش کے مویشیوں کو زہر دے دیا ،دو گا ئے ہلاک ہو گئیں۔
چک نمبر 154 گ ب ڈھو ٹیا ں کے عمران ما نی نے اپنے مویشی حویلی میں باندھ رکھے تھے کی نا معلوم افراد نے انہیں زہر دے دیا جس سے لا کھو ں مالیت کی دو گا ئے مو قع پر ہی ہلاک ہو گئیں ۔اطلا ع پر لائیو سٹاک اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تفتیش کا آ غاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments