دو رکنی ڈکیت ومویشی چور گینگ گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

 دو رکنی ڈکیت ومویشی چور گینگ  گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو رکنی ڈکیت ومویشی چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔تھانہ گلبرگ پولیس نے کارروائی کر کے ملزم اویس اور آصف کو گرفتار کرلیا۔۔۔

جنہوں نے چھتری والا گراونڈ کے قریب شاہد اور امجد کو روک کر نقدی چھینی تھی، تھانہ روڈالہ روڈ پولیس ٹیم نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مویشی چور گروہ کے ملزم ابرار اور شعیب کو گرفتار کر لیا جنہوں نے زبیر کے گھر سے دو بکریاں چوری کی تھیں۔گرفتار ملزموں سے ساڑھے چار لاکھ سے زائد کے مویشی برآمد ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...