انسپکٹراویس حبیب ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات
اٹھارہ ہزاری(نمائندہ دنیا)ضلعی پولیس حکام جھنگ نے ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری سب انسپکٹر منظر کھوکھر کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ صدر جھنگ تعینات کر دیا جبکہ انکی جگہ سب انسپکٹر اویس حبیب کو ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا۔
ضلعی پولیس حکام جھنگ نے ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری سب انسپکٹر منظر کھوکھر کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ صدر جھنگ تعینات کر دیا جبکہ انکی جگہ سب انسپکٹر اویس حبیب کو ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments