ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا سیشن کورٹ بخشی خانہ کا دورہ

ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا سیشن کورٹ بخشی خانہ کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی ہدایت پر لاہور پولیس کی جانب سے عدالتوں اور بخشی خانہ کی سکیورٹی ڈیوٹی کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

 اسی سلسلے میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد خالد سعید نے سیشن کورٹ بخشی خانہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی جوڈیشل شہزاد اصغر ورک اور ریزرو انسپکٹر جوڈیشل سید حماد شاہ بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...