خواتین سے وارداتوں میں ملوث باپ بیٹا گرفتار

خواتین سے وارداتوں میں ملوث باپ بیٹا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شادمان پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے خواتین سے وارداتیں میں ملوث ملزمان کو مکہ کالونی سے گرفتار کر کے ان سے نقدی، لیپ ٹاپ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طیب اور اس کے بیٹے شیراز نے تیسرے ساتھی سے مل کر سنیچر گروپ بنا رکھا تھا،ملزمان گلبرگ، شادمان کے گردونواح میں خواتین سے چھینا جھپٹی کرتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...