ایم ڈی واسا کی زیرِ صدارت پری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس
لاہور (اے پی پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ہفتہ کے روز پری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔
ترجمان کے مطابق اجلاس میں ڈی ایم ڈی آپریشنز، ڈی ایم ڈی انجینئرنگ، ڈائریکٹر فنانس اور متعلقہ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments