موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے سے روکنے پر زخمی کر دیا

موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب  دکھانے سے روکنے پر زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے سے منع کرنے پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزم دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھا رہے تھے۔ جنہیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا تو ملزموں نے نعمان نامی شہری کو فائرنگ کرکے لہو لہان کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ متاثرہ شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...