خاتون کو نازیبا حرکات کرکے ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راہ جاتی خاتون کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے اسے ہراساں کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments