گرانفروشی پر دکانداروں کو 20 ہزار کے جرمانے

گرانفروشی پر دکانداروں  کو 20 ہزار کے جرمانے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر شہر کے مختلف مقامات پر دکانداروں کو 20 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے اور ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر شہر کے مختلف مقامات پر دکانداروں کو 20 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے اور ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرتے ہوئے اوور چارجنگ پر ایکشن لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...